جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

کراچی(این این آئی) عمر گل کاتصویر کا اصرار کرنے والے مداح کو زد کوب ،احمدشہزاد نے موبائل توڑ ڈالا،قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر احمد شہزاد نے سیلفی کی فرمائش کرنے پر پرستار کا موبائل فون توڑ دیا۔قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر… Continue 23reading احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار بھارت کے خلاف پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار بھارت کے خلاف پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی میں 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعوی کریں گے۔پی سی بی نے دو ہوم سیریز نہ… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار بھارت کے خلاف پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا

پانچ اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز دئوںگا،شاہد آفریدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پانچ اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز دئوںگا،شاہد آفریدی

کراچی(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریگی، پاکستانی ٹیم کا اصل امتحان دوسرے ممالک میں ہو گا،5اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز دئوںگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پانچ اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز دئوںگا،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف کتنے ارب روپے ہرجانے کا کیس تیار کر لیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف کتنے ارب روپے ہرجانے کا کیس تیار کر لیا؟

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی میں ستر ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ پی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف کتنے ارب روپے ہرجانے کا کیس تیار کر لیا؟

’’نوجوان لڑکی کے ساتھ تصاویر‘‘ عماد وسیم نے چپ کا روزہ توڑ دیا، کہانی کھل گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

’’نوجوان لڑکی کے ساتھ تصاویر‘‘ عماد وسیم نے چپ کا روزہ توڑ دیا، کہانی کھل گئی

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر اپنے متعلق خبریں اور تصاویروائرل ہونے کے بعد بلآخر قومی کرکٹرعماد وسیم سے رہا نہ گیا اور معاملے کی حقیقت بتادی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دن سے سوشل میڈیا پر عماد وسیم کی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دونوں کو ایک… Continue 23reading ’’نوجوان لڑکی کے ساتھ تصاویر‘‘ عماد وسیم نے چپ کا روزہ توڑ دیا، کہانی کھل گئی

پاکستانی ٹیم آئندہ سال اسکاٹ لینڈ کا دورہ کریگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی ٹیم آئندہ سال اسکاٹ لینڈ کا دورہ کریگی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ برس اسکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیمیں 10 برس قبل ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل ہوئیں تھیں جب 2007ء میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شاہد خان آفریدی کی عمدہ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم آئندہ سال اسکاٹ لینڈ کا دورہ کریگی

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے100ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کے چوتھے میچ میںانجام دیا۔ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کی یہ 14 ویں سنچری ہے،وارنر نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف بنگلور میں کھیلے… Continue 23reading وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

بنگلور (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق جنوبی افریقن بلے باز جیکس کیلس اور نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح شرما زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، شرما نے گزشتہ… Continue 23reading کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج) ہفتہ کو تائیوان روانہ ہوگی ٗ چمپئن شپ 2 سے 8 اکتوبر تک کھیلی جائے گی ٗ ایونٹ میں 18 رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی، چمپئن شپ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں… Continue 23reading قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی