یاسر شاہ نے ٹیسٹ کی تاریخ بدل ڈالی، عظیم ریکارڈ قائم
ابو ظہبی (این این آئی)یاسر شاہ ٹیسٹ کی تاریخ میں سب سے تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے ہیں۔یاسر شاہ نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انجام دیا۔یاسر شاہ نے مجموعی طور پر اپنے 27 ویں ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام… Continue 23reading یاسر شاہ نے ٹیسٹ کی تاریخ بدل ڈالی، عظیم ریکارڈ قائم