پہلی پرفارمنس کے بعد لڑکیوں کی کالز آنے پر موبائل فون بند کردیا ٗامام الحق
شارجہ(این این آئی)ڈیبیو پرسنچری بنانے والے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ پہلی پرفارمنس کے بعد لڑکیوں کی لاتعداد کالز موصول ہوئیں جس سے تنگ آکر موبائل ہی بند کردیا ہے۔امام الحق نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے پہلے ہی… Continue 23reading پہلی پرفارمنس کے بعد لڑکیوں کی کالز آنے پر موبائل فون بند کردیا ٗامام الحق