آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی
آکلینڈ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے… Continue 23reading آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی











































