منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا،انگلینڈ کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

پرتھ(آن لائن)عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (آج) اتوار کو پرتھ میں کھیلا جائے گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے مسلسل سیریز کے ابتدائی تینوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی جبکہ چوتھے

ون ڈے میں کینگروز فتح یاب رہے تھے۔انگلش ٹیم نے ون ڈے سیریز جیت کر ایشز سیریز میں شکست کا بدلہ چکا لیا تھا اور اب اس نے آخری میچ جیت کر سیریز کا جاندار انداز سے اختتام کرنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں جبکہ دوسری جانب میزبان ٹیم بھی آخری میچ جیتنے کیلئے پر جوش ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…