منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

کوئنز ٹائون(این این آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو

3وکٹ سے شکست دی تھی جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل منگل کو کھیلا جائیگا ۔اس سے قبل پیر کو سیمی فائنل میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مقابل ہونگی، دونوں میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے شروع ہونگے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…