جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ سیریز کا… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا