منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو یقین ہی نہ آئے ایسی خبر معروف ریسلر گولڈ برگ اور وہ بھی پاکستان میں

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )ریسلنگ کے بادشاہ گولڈ برگ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پرو ریسلنگ انتظامیہ اس سال ریسلنگ ورلڈ کے بڑے بڑے نامور ریسلرز کو پاکستان لانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔اور ان ہی میں پروفیشنل ریسلنگ کا بادشاہ سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئنگولڈ برگ پاکستان آنے کے

لیے بیتاب ہیں۔گولڈ برگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریسلنگ کی پرموشن کے لیے پاکستان آنا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہوگا۔خیال رہے کہ پرو ریسلنگ انٹرٹیمنٹ انتظامیہ نے گزشتہ سال بھی پاکستان میں ریسلنگ کے مقابلے منعقد کرائے تھے اور اس بار انتظامیہ مزید معروف ریسلرز کو پاکستان لانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…