جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ویرات کوہلی ابھی بھی سمجھ رہے ہیں کہ ان کا ہنی مون پیریڈ چل رہا ہے،5رنز پر آؤٹ ہونے پر بھارتی شائقین برس پڑے

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاؤن (آن لائن)ویرات کوہلی نے شادی کے طویل وقفے کے بعد پہلی مرتبہ کیپ ٹان میں جنوبی افریقہ کیخلاف جو اننگز کھیلی اس میں وہ صرف 5 رنز ہی بنا سکے۔میچ کے دوران ان کی اہلیہ توجہ کا مرکز بنی رہیں، جو کوہلی کو سپورٹ کرنے کیلئے گرانڈ میں ہی موجود تھیں، ساوتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور

پوری ٹیم 286 رنز پر آوٹ ہو گئی، جس کے بعد بھارتی اننگز کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا اور مرلی وجے، شیکھر دھون اور ویرات کوہلی 28 کے مجموعی سکور پو پویلین لوٹ گئے۔تاہم شائقین نے کوہلی کے 5 رنز پر آوٹ ہونے پر برا منایا اور سارا الزام بھابی انوشکا پر دھر دیا۔ ٹوئٹر پر کیے گئے تبصروں میں مداحوں کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ابھی بھی سمجھ رہے ہیں کہ ان کا ہنی مون پیریڈ چل رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…