پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

دنیا بھر کے باؤلروں کو تگنی کا ناچ نچانے والا جے سوریا آج کس حال میں زندگی گزار رہا ہے،تصویر دیکھ کر آپ کے بھی آنسو نکل پڑینگے

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو( آن لائن) سری لنکن ہارڈ ہٹر جے سوریا اب اپنے قدموں پر کھڑے نہیں ہو پا رہے۔اپنے کیریئر میں دنیا بھر کے بولرز کیلئے خوف کی علامت بننے والے سری لنکن ہارڈ ہٹر جے سوریا اب اپنے قدموں پر کھڑے نہیں ہو پا رہے تاہم ان کے گھٹنے جواب دے گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بیساکھیوں

کے بغیر چل پھر نہیں سکتے، جلد ہی ان کی علاج کیلئے میلبورن روانگی متوقع ہے۔یاد رہے کہ 48 سالہ جے سوریا نے اپنے کیریئر کے دوران 13 ہزار ایک روزہ رنز اسکور کیے جبکہ سری لنکا کی 1996 میں ورلڈ کپ فتح میں بھی انھوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…