بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا
ناگپور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (آج) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائیگاتفصیلات کے مطابق، میزبان بھارت کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، بھارت نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کو… Continue 23reading بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا