پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زینب کو انصاف دلانے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں کو د پڑ ے

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 7سالہ بچی زینب کو انصاف دلانے کے لیے کرکٹرز بھی میدان میں آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی زینب کو انصاف کی فراہمی کیلئے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ مہم چلائی جارہی ہے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد زینب کے قاتل کو

منتقی انجام تک پہنچانے کامطالبہ کررہے ہیں ۔زینب کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے والوں میں اب قومی کرکٹرز بھی شامل ہوگئے ہیں ۔قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے بھی سوشل میڈیا کا رخ کرتے ہوئے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ زینب کے حق میں آواز اٹھائی ،ان کی اس پوسٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی ٹوٹا ہوا دل پوسٹ کرکے اس واقعے پر رنج و غم کا مظاہرہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…