پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلے بازوں نے پاکستانی بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا۔سری لنکا نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں21رنزسے شکست دیدی۔ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز رہا جس میں ریکارڈ 16وکٹیں گریں۔سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 136رنز کا آسان ہدف دیا لیکن گرین شرٹس یہ ہدف حاصل نہ کر پائے… Continue 23reading پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا