بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری ایک ماہ قبل ہی شروع کردی جاتی تو ٹیم کا یہ حشر نہیں ہوتا ٗ عبد القادر

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)سابق اسپنر عبد القادر نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری ایک ماہ قبل ہی شروع کردی جاتی تو ٹیم کا یہ حشر نہیںہوتا۔ ایک انٹرویومیں سابق اسپنر عبدالقادر نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری ایک ماہ قبل ہی شروع کردی جاتی تو ٹیم کا یہ حشر نہیںہوتا، بیٹنگ پر بھروسہ نہیں تھاتاہم بولرز نے کون ساکمال

کردکھایا،اب سوچنے پر مجبور ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی میں کہیں تکا تو نہیں لگ گیا تھا۔سابق اسپنر نے کہا کہ غیرملکی کوچز کو ٹیم سے غرض نہیں،پی سی بی میں بیٹھے نان کرکٹرز کو بھی ہار جیت کی فکر نہیں،ان کی پوری توجہ لیگز پر ہے،بورڈ کاانتظام کرکٹرز کے سپرد کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…