پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیرہ سالہ نائیجیرین بچہ باکسنگ اسٹار بن گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو جا (این این آئی)صرف تیرا سال لیکن باکسنگ میں مہارت کمال، 13سالہ نائیجیرین بچہ باکسنگ اسٹار بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ینائیجیریا کا یہ ویڈیو میں نظر آنے والا بچہنہ صرف ماہر باکسر کی طرح باکسنگ کا مظاہرہ ہی نہیں کررہاہے بلکہ بلکہ اپنے حریفوں کو ایسے مکے برساتا ہے کہ

دیکھنے والوں بھی ننھے باکسر کی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔نائیجیریا کے شہر لاگوز سے تعلق رکھنے والا 13سالہ جے آر سنکا نامی بچہ نہ صر ف باکسنگ کا شوقین ہے بلکہ باکسنگ کے کئی مقابلے اپنے نام کر چکا ہے اور ایک ماہر باکسر بننے کیلئے باقاعدہ تربیت بھی لیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…