پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل تھری کی نگرانی کیلئے 2 انٹیگریٹی آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی کڑی نگرانی کیلئے 2 انٹیگریٹی آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انٹیگریٹی آفیسر کی عارضی تعیناتی کے لیے تلاش شروع کردی گئی ہے، جس کیلئے پی سی بی کی جانب سے اخبارات میں اشتہار بھی دیا جاچکا ہے۔اشتہار کے مطابق انٹیگریٹی آفیسر کے لیے ریٹائرڈ آرمی افسران کو ترجیح دی جائے گی جبکہ اس سلسلے میں انٹیلی جنس کا کورس

کرنے والوں کو بھی فوقیت دینے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو میں اسپاٹ فکسنگ کیس سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹیگریٹی آفیسرز کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ بھی اپنی نگرانی معمول کے مطابق جاری رکھے گا۔پی ایس ایل سیزن تھری کا آغاز اگلے ماہ 22 فروری سے ہوگا جس کے میچز متحدہ عرب امارات، لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…