ویرا ت کوہلی کے ناکام ہونے پر بھارتی شہری نے خود کو آگ لگا لی

8  جنوری‬‮  2018

رتلام(آن لائن)جنوبی افریقہ کیخلاف کیپ ٹان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ناکام ہونے پر بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے رتلام کے رہائشی 63سالہ شہری نے خود کو آگ لگا لی ۔ سابق ریلوے ملازم بابو لال ورما کیپ ٹان میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ بہت شوق سے دیکھ رہے تھے تاہم ان کی امیدوں کے برعکس ویرات کوہلی

پہلی اننگز میں کچھ خاص نہ کرسکے اور محض5رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے جس پر انہوں نے گھر میں موجود کیروسین آئل اپنے چہرے پر ڈال کر خود کو آگ لگا لی جس سے ان کا50سے60فیصد چہرہ جھلس گیا ۔بابو لال کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ، پولیس نے بابو لا ل کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ کا بیان بھی ریکارڈ کرلیا ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…