منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سید کرمانی نے بعد از موت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرکے فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں سید کرمانی نے بھارتی بلائنڈ ٹیم سے ملاقات کی جوکہ ورلڈ کپ میں شریک ہورہی ہے، اس موقع پر انھیں بصارت سے محروم افراد کیلیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی تقریب میں

مدعو کیا گیا جہاں پر انھوں نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا تاہم بعد میں ان کا کہنا ہے کہ تھا کہ کچھ معاملات کی وجہ سے وہ اپنا یہ فیصلہ واپس لے رہے ہیں تاہم ساتھ میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے اس اقدام سے آنکھیں عطیہ کرنے والے دوسرے لوگوں پر اثر نہیں پڑنا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…