منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہرمحمود نے کہاہے کہ ولنگٹن میں میچ کے دوران بارش ہو جانا ہمارے لیے مایوس کن تھا ،لیکن ہمارے بس میں کچھ نہیں ،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے ۔اظہرمحمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری بولنگ مضبوط ہے ٗمنگل کو ہونے والے میچ میں اچھا کھیلیں

گے، منرو اور گپٹل اچھا کھیل رہے ہیں انہیں جلد آئوٹ کریں گے ۔ولیم سن جیسے کھلاڑی کو چانس ملے گا تو مشکل پیدا ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیکنڈیشنز میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ،یہ پچ اس سے مختلف ہے جہاں ہم پریکٹس میچ کھیلے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…