ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کیلئے فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کیلئے فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئے تھے جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہ

لینا شروع کیا۔پہلے مرحلے میں تو عثمان شنواری نے رننگ کا آغاز کیا اور اب انہوں نے جم میں سخت مشقیں شروع کر دیں جبکہ معالجوں نے عثمان شنواری کو مکمل ریکوری کیلئے6 سے 8 ماہ کا کہا تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان شنواری تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور جلد ہی نیٹ پر بائولنگ بھی شروع کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…