’’لنکا ڈھانے کا انعام‘‘ قومی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں کہاں پہنچ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیم پاکستان کو لاہور کا ٹی 20 میچ جیتنے پر رینکنگ میں بہتری کا بھی انعام مل گیا۔ سرفراز الیون نے سری لنکا کو وائٹ واش کر کے رینکنگ میں دوسری پوزیشن مستحکم کر لی۔قومی ٹیم نے شاندار جیت کی بدولت تین پوائنٹس ترقی کر کے اپنے پوائنٹس 121 سے 124 کر… Continue 23reading ’’لنکا ڈھانے کا انعام‘‘ قومی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں کہاں پہنچ گئی