پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرفراز احمد کی بطور کپتان ناقص بیٹنگ فارم کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیلسن ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی ناقص فارم کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ 30سالہ سرفرازاحمد سر ی لنکا کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں 64رنز کی ذمہ درانہ اننگز کھیلنے کے بعد سے بدترین فارم سے گزر رہے ہیں اور اگلی چار اننگز میں محض 1،5،8 اور 3 رنز سکور کرسکے ہیں جس کے باعث ان پر کپتانی کے ساتھ ساتھ بلے کے ساتھ بھی پرفارمنس دکھانے کا دباؤبڑھتا چلا جارہا ہے۔

اگر سرفراز احمد کے کیریئر پر نگاہ ڈالی جائے تو پہلے 5 نمبروں پر بلے بازی کرتے ہوئے ان کی اوسط48.10ہے جبکہ اس سے نچلے نمبروں پر بیٹنگ کرتے ہوئے ان کی اوسط محض24.10ہے ، حیران کن طور پر کپتان بننے کے بعد سے انہوں نے ایک مرتبہ بھی پہلے 5نمبروں پر بلے بازی نہیں کی ہے جو انتہائی حیران کن ہے۔ سرفراز احمداب تک 87ون ڈے میچز میں 33.89کی اوسط سے1661رنز سکور کرچکے ہیں جن میں2سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…