اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈونیڈن (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اور

پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لی نڈ نے ولنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں 61 رنز اور نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…