اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

عامر سہیل نے پاکستانی بائولرز کو گھر کے شیر قرار د یدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستانی بالرز کو گھر کے شیر قرار د ے ڈالا ۔نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے بعدمیچ ہارنے والے بالرز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے عامر سہیل کا کہنا تھا کہ ہمارے موجودہ باولر مطلب کی کنڈیشنز میں تو اچھی بالنگ کر لیتے ہیںورنہ ان کی کارکردگی صفر نظر آتی ہے، برصغیر میں ورلڈ کلاس نظر آنیوالے قومی بالرز کیوی

کنڈیشنز میں ریورس سوئنگ کے صحیح استعمال سے قاصر اور اوسط درجے کے گیند باز ثابت ہوئے ہیں ۔عامر سہیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس نئی بال کرنے والے بالرز کا فقدان ہے جس کا مسلسل نقصان اٹھانا پڑتا ہے،ہم چوتھا ون ڈے جیت سکتے تھے لیکن کپتان سرفراز احمد بالنگ کی تبدیلیوں کے حوالے سے درست فیصلے نہیں کر سکے اور ان کی جانب سے بالرز سے طویل سپیلز کرانا ناکامی کا سبب بن گیا کیونکہ ہمارے بالرز کو نیوزی لینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیسی سلو وکٹیں نہیں مل سکیں۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…