بھارتی جوڑا بھی پی ایس ایل دیکھنے دبئی جا پہنچا،میاں بیوی نے کشمیر اور پاکستان سے متعلق کیا کہا،ویڈیو وائرل ہوتے ہی پورے بھارت میں آگ لگ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ دبئی میں جاری ہے جہاں چوکوں چھکوں کی برسات نے تماشائیوں کا خون گرما دیا ہے ۔لائیو میچز دیکھنے کیلئے پاکستان ،بھارت،بنگلہ دیش سمیت پوری دنیا سے لوگ دبئی کرکٹ سٹیڈیم آرہے ہیں اور میچز سے لطف اندوز ہور ہے ہیں ۔ایک… Continue 23reading بھارتی جوڑا بھی پی ایس ایل دیکھنے دبئی جا پہنچا،میاں بیوی نے کشمیر اور پاکستان سے متعلق کیا کہا،ویڈیو وائرل ہوتے ہی پورے بھارت میں آگ لگ گئی











































