ویرات کوہلی اب امتحانات میں سوالات کا حصہ بھی بننے لگے،10نمبر کیلئے پیپر میں کیا سوال پوچھ لیا گیا

16  مارچ‬‮  2018

ممبئی (سی پی پی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اپنے کھیل کے لئے ہی نہیں شخصیت کے لیے بھی کافی مقبول ہیں۔اسی مقبولیت کے پیش نظر ویرات کوہلی اب نوجوانوں کے لئے مثالی کھلاڑی کے طور پر امتحانات میں سوالات کا حصہ بھی بننے لگے ہیں۔ جی ہاں،مغربی بنگال کے دسویں کے بورڈ امتحان میں انگریزی کے پرچہ

میں کوہلی کی زندگی سے متعلق اہم سوال پوچھا گیا تو سب حیران رہ گئے۔ٹی وی پر اکثر کوہلی کو دیکھنے والے طالب علموں کے لئے یہ کافی حیران کن سوال رہا لیکن ان کے لیے ساتھ ہی یہ 10 نمبر زکے حصول کا آسان راستہ بھی تھا۔اس سوال میں کوہلی پر ایک مختصر مضمون لکھنے کے لیے کہا گیا تھاجس پر کئی طلبہ نے حیرانی کے ساتھ خوشی بھی ظاہرکی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…