ویسٹ انڈیزکادورہ، انضمام الحق کی شارجہ میں مکی آرتھر اور سرفراز احمد سے طویل مشاورت ، حسن علی، شاداب خان، رومان رئیس اور حارث سہیل کے بارے میں بری خبر سنادی گئی
شارجہ (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کھلاڑیوں کی فٹنس پریشان کرنے لگی ،پی ایس ایل تھری کے موقع پر شارجہ آمد پر مکی آرتھر اور سرفراز احمد کے ساتھ طویل مشاورت ، کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل پر بھی گفتگو کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو متحدہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکادورہ، انضمام الحق کی شارجہ میں مکی آرتھر اور سرفراز احمد سے طویل مشاورت ، حسن علی، شاداب خان، رومان رئیس اور حارث سہیل کے بارے میں بری خبر سنادی گئی











































