میرا کام میچ ختم کرنا نہیں ہے،تنقید پر لاہور قلندرز کے اوپنرفخر زمان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،کھری کھری سنادیں
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ اپنی بیٹنگ سے میچ ختم کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ مبصرین کا یہ خیال ہے کہ فخر زمان باصلاحیت بیٹسمین ضرور ہیں لیکن وہ ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے سے قبل ہی اپنی وکٹ گنوا دیتے… Continue 23reading میرا کام میچ ختم کرنا نہیں ہے،تنقید پر لاہور قلندرز کے اوپنرفخر زمان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،کھری کھری سنادیں











































