کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے لئے ٹکٹوں کی قیمت جاری
کراچی (آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لئے ٹکٹوں کی پرائس لسٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق شائقین کرکٹ کو ایک ہزار روپے سے 12 ہزار روپے تک ٹکٹ دستیاب ہوگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں بھرپور انداز میں کی جارہی ہیں وہیں فائنل کے لئے شائقین کو… Continue 23reading کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے لئے ٹکٹوں کی قیمت جاری











































