مستقبل کیلئے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے ٗٹام موڈی
دبئی(این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ ٹام موڈی نے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا مستقبل قرار دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹام موڈی نے کہا کہ آنے والے وقت کے لیے شاہین آفریدی کی… Continue 23reading مستقبل کیلئے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے ٗٹام موڈی











































