جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے لئے سرفراز احمد کے بعد سب سے بہتر چوائس کون سا کھلاڑی ہے؟ کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے نام بتادیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جب تک وہ قومی ٹیم کی کوچنگ کررہے ہیں، سرفراز احمد ہی اس کے کپتان ہوں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عماد وسیم مستقبل میں اچھے کپتان

ثابت ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال سرفراز احمد ہی تینوں فارمیٹ کے کپتان ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے بعد ہمارے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے، ہم ان چیلنجز کے لیے تیار ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیے 20 کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں جن میں 15 منتخب کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…