اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا
دبئی(آئی این پی) لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج اوپنر لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ کے پاکستان میں ہونے والے میچز میں شرکت کا اعلان کردیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا











































