پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

datetime 22  فروری‬‮  2018

فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے دوران فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کھلاڑی بھی پی سی بی کی فراہم کردہ موبائل سم استعمال کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پی ایس ایل تھری کو… Continue 23reading فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

datetime 22  فروری‬‮  2018

نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

آکلینڈ( آن لائن ) نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ڈومیسٹک ایونٹ کے میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ پر گیند بولر کے سر سے ٹکرانے کے بعد باؤنڈری لائن سے پار جا گری۔فورڈ ٹرافی کے میچ میں آکلینڈ کے جیت راول نے حریف ٹیم کانٹربری کے کپتان اینڈریو ایلس کی گیند پر زور دار… Continue 23reading نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

datetime 22  فروری‬‮  2018

چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

لندن( آن لائن ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں بارسلونا اور چیلسی کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ بائرن میونخ نے بسیکٹاس کو پانچ صفر سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے خلاف انگلش کلب چیلسی نے شاندار کھیل پیش کیا۔پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول سکور نہ کرسکی۔ دوسرے ہاف میں ویلین نے شاندار… Continue 23reading چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مشرفی مرتضیٰ کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مشرفی مرتضیٰ کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ

ڈھاکہ( آن لائن ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے باضابطہ طور پر درخواست دے گا، مشرفی نے گزشتہ برس اپریل میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا… Continue 23reading بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مشرفی مرتضیٰ کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے 17ویں سندھ گیمز 2018کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2018

سندھ حکومت نے 17ویں سندھ گیمز 2018کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

کراچی( آن لائن )سندھ حکومت نی17ویں سندھ گیمز 2018 کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی، پانچ برس کے طویل تعطل کے بعد ہونے والے روایتی کھیلوں میں صوبے کے تمام 6 ڈویڑنز کے مرد اور خواتین کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ گیمز میں کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص، سکھر ،… Continue 23reading سندھ حکومت نے 17ویں سندھ گیمز 2018کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،نجم سیٹھی

datetime 21  فروری‬‮  2018

پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،نجم سیٹھی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ منگل کو ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ ہم نے پہلے ہی پی ایس ایل کے دو کامیاب… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ (آج) سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا

datetime 21  فروری‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ (آج) سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ (آج) جمعرات سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا،پی ایس ایل تھری کی پاکستانی اور غیرملکی فنکاروں سے سجی افتتاحی تقریب دبئی انٹر نیشنل سٹیڈیم میں منعقد ہوگی جس میںمعروف گلوکار علی ظفر، شہزاد رائے،عابدہ پروین اور امریکی اسٹار جیسن… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ (آج) سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا

پاکستان سپر لیگ(3) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،آج پہلا میچ کن 2ٹیموں کے درمیان کس وقت کھیلا جائیگا،جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ(3) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،آج پہلا میچ کن 2ٹیموں کے درمیان کس وقت کھیلا جائیگا،جانئے

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا میچ آج جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا ٗدفاعی چمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کرنے والی ٹیم ملتان سلطانز سے مدِ مقابل ہوگی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔میچ سے پہلے پاکستانی اور غیرملکی فنکاروں سے سجی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ(3) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،آج پہلا میچ کن 2ٹیموں کے درمیان کس وقت کھیلا جائیگا،جانئے

آئی سی سی رینکنگ ، راشد خان دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر1بائولر بن گئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

آئی سی سی رینکنگ ، راشد خان دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر1بائولر بن گئے

دبئی(آئی این پی) افغانستان کے راشد خان اور بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں مشترکہ طور پر دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے ہیں جس کے ساتھ ہی افغان اسپنر دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر ایک بالر بن گئے۔آئی… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ ، راشد خان دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر1بائولر بن گئے