ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز ،ویون رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
نئی دہلی(آئی این پی)سری لنکا کے دھانن جایا ڈی سلوا بھارت کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے غیر ملکی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 119 رنز… Continue 23reading ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز ،ویون رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا