پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5سال تک سیریز کا معاہدہ منسوخ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز سے سیریز کے پانچ سالہ منصوبے کے اعلان کے دو ماہ بعد ہی اپنے منصوبے کو خود ہی ختم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ منصوبہ مالی طور پر سود مند نہیں۔دو ماہ قبل پی سی بی اور ویسٹ انڈیز… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5سال تک سیریز کا معاہدہ منسوخ