لاہور( این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انسٹاگرام پر ان کے نام سے منسوب اکائونٹ سے جاری فنڈریزنگ مہم کو جعلی قرار دیدیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں اسد شفیق نے کہا کہ میرا انسٹاگرام پر کوئی اکائونٹ نہیں، کسی نے میری نام سے جعلی اکاونٹ بناکر کورونا وائرس کے لیے فنڈریزنگ شروع کررکھی ہے، لوگ اس میں اپنا پیسہ ڈال رہے ہیں ،میرا اس سے کوئی تعلق نہیں او ریہ جعلی اکائونٹ بنایا گیا ہے ، میں انسٹاگرام استعمال نہیں کرتا۔
میرے نام سے منسوب اکائونٹ سے جاری فنڈ ریزنگ مہم جعلی ہے، اسد شفیق نے پیغام جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































