جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے میرا ون ڈے کیرئیر تباہ کیا، دنیش کنیریا نے الزام لگا دیا

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی دنیش کنیر یا نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی ہمیشہ میرے خلاف رہے اورانہوںنے میرا ون ڈے کرئیر تباہ کیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ہی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے اور ون ڈے کرکٹ میں

بھی سابق کپتان نے ہمیشہ ہی میری مخالفت کی، ان کی وجہ سے ہی ون ڈے کریئر میں صلاحیتوں کے اظہار سے محروم رہا اور محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر ہی ختم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی شخص کا ہمیشہ ہی اسی طرح کا رویہ ہو تو اس کی کوئی خاص وجہ ہو سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…