ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ’موسٹ سائیڈ لانجر‘ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود بھارت کے کھلاڑی بودی سئی دیپک کا ’موسٹ سائیڈ لانجز‘ ریکارڈ توڑتے ہوئے گنیز بْک میں نام شامل کروانے میں کامیاب رہے۔بھارتی سئی دیپک نے ایک منٹ میں 59 سائڈ لانجز کئے تھے، عرفان محسود نے ایک منٹ میں 72 سائڈ لانجز کر کے ریکارڈ توڑ ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فخر پاکستان

عرفان محسود نے اپنی کامیابی کی خبر شیئر کی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔یاد رہے اس سے پہلے عرفان محسود بھی بھارت کے 6 عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں ، عرفان محسود اپنے نام مجموعی طور پر 28 گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں۔ عرفان محسود کا کہنا تھا کہ ریکارڈ توڑ کر فخر محسوس کر رہا ہوں، ملک کے لیے مزید کامیابیاں سمیٹنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ریکارڈ توڑنے کے لئے دن رات محنت کی، بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر پاکستان کا نام روشن کرنے پر بہت خوش ہوں۔‎

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…