ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آن لائن خریداری میں اضافہ معروف کمپنی کا مزید 75ہزار بھرتیاں کرنےکا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی)آن لائن خریداری کی کمپنی ایمازون گذشتہ ماہ ایک لاکھ اضافی عملہ بھرتی کرنے کے بعد اب مزید 75 ہزار بھرتیاں کرنے کی مہم پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے آن لائن خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ایمازون ان امریکی ملازمین کو ان نئی نوکریوں کے لیے درخواست دینے پر زور دے رہا جو کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی ملازمت کھو چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…