ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو اس وقت زیادہ سے زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے غریب اور متوسط طبقہ کی لاک ڈاؤن میں مدد کر سکے انگلش کرکٹر نے فنڈز دینے کی اپیل کر دی‎

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے اورسیز پاکستانیوں سے کرونا ریلیف فنڈ کے اعلان کے بعد لوگوں نے بڑھ چڑھ کا حصہ لینا شروع کر دیاہے ۔ اس حوالے سے برطانوی کرکٹر پیٹرسن نے ویڈیو پیغام میں میں کہا ہے کہ تمام اورسیز پاکستانیوں کی سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیراعظم کے کرونا فنڈ ریلیف میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت کرونا وائرس کی وجہ

بحران کا شکار ہو گیا ہے اور مشکل وقت میں فنڈز کی زیادہ سے زیادہ ضرورت ہے تاکہ غریب طبقے کی لاک ڈائون کے دوران مدد کی جا سکے ۔ انگلش کرکٹر نے اورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ کی ویب سائٹ بتاتے ہوئے اپیل کی ہے کہ آپ سے درخواست ہے کہ اس مشکل گھڑی میں وہ ہر طرح سے عمران خان سے مدد کریں تاکہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے ملک کے غریب طبقے کی مدد کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…