ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دو اہم ترین کھلاڑیوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اورجیڈ ڈمباچ نے خود کوقرنطینہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اور جیڈ ڈمباچ نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ دونوں نے ہفتے کو ایلیکس ہیلز کے ساتھ وقت گزارا تھا۔اس وقت تک ہیلز میں کرونا وائرس کی علامات موجود نہیں تھیں تاہم ہیلزکی جانب سے بخار، کھانسی اور نزلہ زکام کی اطلاعات پران دونوں

انگلش کرکٹرزنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چودہ روز کے لیے تنہا رہیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ایلیکس ہیلز بھی آئسولیشن میں ہیں، اہلیکس ہیلز نے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی جانب سے سات میچوں میں شرکت کی، وطن واپسی پران میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کو پی ایس ایل ملتوی کرنے کا اہم جوازقراردیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…