بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

احسان مانی نے غیر ملکی دوروں کاریکارڈ قائم کر دیا، خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) پی سی بی کے چیئر مین احسان مانی نے دو سال میں 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے 2018 سے 2019 تک 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے،

ان کے غیر ملکی دوروں پر 50 لاکھ 10 ہزار 663 روپے خطیر رقم خرچ ہوئی جو خود ایک ریکارڈ ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نے جن ممالک کے دورے کئے ان میں دبئی کے 7، لندن کے 4،جنوبی افریقہ، سنگا پور اور بنگلا دیش کا ایک ایک دورہ شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…