پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ایشیاء کپ نیوٹرل وینیو پر کرانا پڑے گا ‘ ماضی میں ویسٹ انڈیز ٹیم کو پاکستان لانے کیلئے ہر کھلاڑی کو کتنے کتنے ہزار ڈالر ادا کیے؟ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے بتادیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیا ء کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا،ویسٹ انڈیز ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے ماضی میں ہرکھلاڑی کو 25،25 ہزارڈالرز ادا کیے گئے تاہم آج پی سی بی نے کسی غیرملکی کھلاڑی کو پاکستان آنے کے لیے اضافی قیمت ادا نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے

مطابق انہوں نے کہا کہ  ایشیا ء کپ کا میزبان پاکستان ہی ہے تاہم ایشیا ء کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا، اگرایشیا ء کپ کی میزبانی پاکستان میں کروانے کی ضد رکھی تو بھارت نہیں آئے گا، بھارتی کرکٹ بورڈ جو مرضی کہے ہمیں اس کی پروا نہیں جبکہ پی ٹی وی کے پاس براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے زیادہ صلاحیت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…