ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی کی کپتانی سے فارغ کرنے کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے فارغ کرنے کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ڈیرن سیمی کو خراب کارکردگی اور کھلاڑیوں کے مطالبے پر ہٹایا گیا، کھلاڑیوں نے ڈیرین سیمی کو ٹیم سے نکالنے کا بھی مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ڈیرن سیمی کے رویے پر بھی اعتراض تھا۔ذرائع کے مطابق ڈیرن سیمی کی بطور کھلاڑی اور کپتان کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اعتراض کیا گیا کہ ڈیرن سیمی ٹیم کو لیڈ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، ڈیرن سیمی پلیئنگ الیون کے لیے فٹ نہیں ہیں، ڈیرن سیمی کے رویے کے باعث ٹیم کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اعتراض کیا گیا کہ ڈیرن سیمی عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کھیل کے بجائے دیگر سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں اور ٹیم میں ابھی تک خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…