بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے مستقل طور پر ہٹا دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فائیو میں پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ آنے والے میچوں میں وہاب ریاض کو پشاور زلمی کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ناقص فارم اور فٹنس کو دیکھتے ہوئے ڈیرن سیمی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

اور پشاور زلمی کا میچ بارش کی وجہ سے ابھی تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ گراؤنڈ کو سکھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض کریں گے۔ آؤٹ فیلڈ کو سکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے امید ہے کہ میچ کچھ دیر میں شروع ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…