بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کا کوئی میچ دوسر ے شہر منتقل ہو گا یانہیں؟ پی سی بی نے زیر گردش خبروں پر ردعمل دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )پی سی بی نے بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،کسی شہر کا میچ کہیں اور منتقل نہیں کیا جا رہا ۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کل سے راولپنڈی اور لاہور میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھی کہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کئے جارہے ہیں تاہم ترجمان پی سی بی نے ان خبروںکی تردید کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…