ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کے معروف کھلاڑی بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے گن گانے لگے

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ ملتان میں ہمارا قیام یادگار رہا، ملتان کے عوام کی گرم جوشی اور مہمان نوازی کا مشکور ہوں۔ایک انٹرویومیں اینڈی فلاور نے کہا کہ ملتان اسٹیڈیم کے تینوں میچوں میں شائقین کی تعداد اور ان کا سپورٹ زبردست تھا اور مجھے امید ہے کہ شائقین نے پرفارمنس پر فخر محسوس کیا ہوگا

جو ہم ان کے سامنے پیش کی۔ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ نے ملتان کے اسٹیڈیم کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام میچوں میں اسٹیڈیم کا ماحول سنسنی تھا اور شائقین نے کھیل کیلئے بے حد جذبہ اور محبت دکھایا، میں یقینی طور پر اس اسٹیڈیم کو دنیا کے بہترین اسٹیڈیم میں سے ایک کہہ سکتا ہوں اور میں جلد ہی ملتان آنے کا منتظر ہوں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…