ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی میرا ’’بے بی ‘‘ ہے ، اختلافات کی خبروں پر سیمی نے گزشتہ ٹویٹ پر بھی اپنے ردعمل دیتے ہوئے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی ان کا ‘بے بی’ ہے اور کوئی چیز ان کے درمیان نہیں آسکتی۔ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز کوئی حوالہ دیے بغیر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں اس کے بعد ڈیرن سیمی کراچی کنگز کے خلاف میچ بھی نہیں کھیلے تاہم وہ ٹانگ پر پٹی کیے ڈگ آؤٹ میں ٹیم کے ساتھ موجود رہے۔سیمی کی ٹوئٹ کے بعد

سوشل میڈیا پر ان کے اپنی فرنچائز کے اختلافات کی چہ مگوئیوں شروع ہو گئیں تاہم ڈیرن سیمی نے اب ایک نئی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے یقین نہیں آرہا ہے کہ میڈیا یہ سوچے گا کہ میرے اور میرے بھائی جاوید آفریدی کے درمیان کوئی مسئلہ ہوگامیں درحقیقت اس پر ہنس رہا ہوں۔سیمی نے لکھا کہ سن لیں کہ مجھے اس شخص سے بالکل اپنے بھائی کی طرح محبت ہے۔پشاور زلمی میرا بے بی ہے اور ہمارے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…