بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فیصلہ ہو گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 5 کا یہ تیرہواں میچ تھا جو بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو

ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملتان میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی تھی۔ ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 199 رنز بنائے تھے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یہ ہدف عبور کرنے میں ناکام رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…