بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ  کا اعتراف

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ہے تاہم مقابلے بہت سخت ہیں۔ایک انٹرویومیں بین کٹنگ نے کہا کہ پاکستان میں اچھے بولرز ہیں انہیں کھیلنا آسان نہیں۔بین کٹنگ نے بتایا کہ ہوٹل میں چکن بریانی کھانے سے پیٹ خراب ہوگیا تھا اور پہلے دو میچ فٹنس مسائل کی وجہ سے نہیں کھیل سکا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…